عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَائِمًا الْعَشْرَ قَطُّ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) said: I never saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) fasting during the (first) ten days (of Dhul-Hijjah).
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی (ذوالحجہ کے) دس دنوں میں روزے سے نہیں دیکھا۔
