عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ حُكَيْمَةَ بِنْتِ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ، عَنْ أُمِّهَا، أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَدَحٌ مِنْ عَيْدَانٍ تَحْتَ سَرِيرِهِ يَبُولُ فِيهِ بِاللَّيْلِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umaymah bint Ruqayqah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had a wooden vessel placed beneath his blessed bed, in which he (blessings and peace of Allah be upon him) would urinate during the night.
اردو ترجمہ
حضرت اُمیمہ بنتِ رُقیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے تختِ مبارک کے نیچے لکڑی کا ایک پیالہ رکھا رہتا تھا جس میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو پیشاب فرماتے تھے۔
