عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، فِي خُرُوجِ فَاطِمَةَ قَالَ إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ مِنْ سُوءِ الْخُلُقِ .
انگریزی ترجمہ
Sulayman bin Yasar said about Hadrat Fatimah's (may Allah be well pleased with her) leaving her house: 'That was due to her ill conduct.'
اردو ترجمہ
سلیمان بن یسار سے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر سے نکلنے کے بارے میں روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: یہ (گھر سے نکلنا) بد اخلاقی کی بنا پر ہوا تھا۔
