عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ كَمْ طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ فَقَالَ وَاحِدَةً .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Yunus ibn Jubayr that he asked Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both): "How many times did you divorce your wife?" He replied: "Once."
اردو ترجمہ
حضرت یونس بن جبیر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا: آپ نے اپنی بیوی کو کتنی طلاقیں دی تھیں؟ انہوں نے فرمایا: ایک۔
