عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ وَهِيَ حَائِضٌ تَطْلِيقَةً بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) divorced his wife with one pronouncement of divorce while she was menstruating. The meaning of this narration is the same as that of the hadith of Imam Malik.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حالتِ حیض میں ایک طلاق دی۔ اس حدیث کا مفہوم امام مالک کی حدیث کے مطابق ہے۔
