عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مُعَرِّفٌ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَا أَحَلَّ اللَّهُ شَيْئًا أَبْغَضَ إِلَيْهِ مِنَ الطَّلاَقِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Muharib (upon him be mercy) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Allah has not made anything lawful more detestable to Him than divorce."
اردو ترجمہ
حضرت محارب رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے طلاق سے زیادہ ناپسندیدہ کوئی حلال چیز نہیں بنائی۔
