عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ فِيمَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الْقُرْآنِ عَشْرُ رَضَعَاتٍ يُحَرِّمْنَ ثُمَّ نُسِخْنَ بِخَمْسٍ مَعْلُومَاتٍ يُحَرِّمْنَ فَتُوُفِّيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَهُنَّ مِمَّا يُقْرَأُ مِنَ الْقُرْآنِ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) said: Among what Allah (Mighty and Majestic) revealed in the Quran was that ten sucklings established the prohibition (of marriage). Then this was abrogated by five known sucklings that establish the prohibition. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed away while these (i.e., the verse of five sucklings) were still being recited as part of the Quran.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں جو نازل فرمایا تھا اس میں (پہلے) دس رضعات (دودھ پلانا) حرمت ثابت کرتی تھیں، پھر وہ پانچ معلوم رضعات سے منسوخ ہوئیں جو حرمت ثابت کرتی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا اور یہ (پانچ رضعات والی آیت) قرآن میں تلاوت کی جاتی تھی۔
