عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ قَالَ مَالِكٌ لاَ يَنْبَغِي لأَحَدٍ أَنْ يُجَاوِزَ الْمُعَرَّسَ إِذَا قَفَلَ رَاجِعًا إِلَى الْمَدِينَةِ حَتَّى يُصَلِّيَ فِيهَا مَا بَدَا لَهُ لأَنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَرَّسَ بِهِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ الْمَدَنِيَّ قَالَ الْمُعَرَّسُ عَلَى سِتَّةِ أَمْيَالٍ مِنَ الْمَدِينَةِ .
انگریزی ترجمہ
Imam Malik (upon him be mercy) said: When a person returns to Madinah al-Munawwarah, it is not befitting for him to pass al-Mu'arras without offering there as much prayer as he wishes, for I have been informed that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) halted there during the night. Abu Dawud (upon him be mercy) said: I heard Muhammad ibn Ishaq al-Madini say: Al-Mu'arras is a place situated at a distance of six miles from Madinah al-Munawwarah.
اردو ترجمہ
حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص واپس مدینۂ منورہ آئے تو اس کے لیے مناسب نہیں کہ وہ مُعرَّس سے آگے گزر جائے جب تک کہ وہاں جتنی چاہے نماز نہ پڑھ لے، کیونکہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ حضور سرورِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں رات کو قیام فرمایا تھا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: میں نے محمد بن اسحاق مدنی کو فرماتے سنا کہ مُعرَّس مدینۂ منورہ سے چھ میل کے فاصلے پر ایک مقام ہے۔
