عربی (اصل)
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ كَمِ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ مَرَّتَيْنِ . فَقَالَتْ عَائِشَةُ لَقَدْ عَلِمَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدِ اعْتَمَرَ ثَلاَثًا سِوَى الَّتِي قَرَنَهَا بِحَجَّةِ الْوَدَاعِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mujahid (may Allah have mercy upon him) narrates that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) was asked: How many Umrahs did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) perform? He replied: Twice. Thereupon Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her) said: Hadrat Ibn Umar well knows that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) performed three Umrahs, apart from the one he combined with the Farewell Pilgrimage.
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا گیا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے عمرے ادا فرمائے؟ انہوں نے فرمایا: دو بار۔ اس پر حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: حضرت ابن عمر کو بخوبی معلوم ہے کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُس عمرے کے علاوہ جو حجۃ الوداع کے ساتھ ملایا تھا تین عمرے ادا فرمائے ہیں۔
