راویAsim ibn Adi
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، وَمُحَمَّدِ، ابْنَىْ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِمَا، عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Asim ibn Adi (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) granted concession to the herdsmen that they may cast pebbles one day and omit the next.
اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چرواہوں کو رخصت عطا فرمائی کہ وہ ایک دن رمی کریں اور ایک دن ناغہ کریں۔
