عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّى أَرْبَعًا لأَنَّهُ اتَّخَذَهَا وَطَنًا .
انگریزی ترجمہ
Ibrahim narrates that Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him) offered four rak'ahs (at Mina) because he had made it his home (place of settlement).
اردو ترجمہ
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (منیٰ میں) چار رکعتیں اس لیے ادا فرمائیں کہ انہوں نے اسے اپنا وطن بنا لیا تھا۔
