عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنَ الْحَىِّ عَنْ أَبِيهِ، نُبَيْطٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Nubayt ibn Sharit (may Allah be well pleased with him) that he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) standing upon a red camel at Arafat, delivering a sermon.
اردو ترجمہ
حضرت نُبَیط بن شریط رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عرفات میں سرخ اونٹ پر کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے دیکھا۔
