عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهَا قَالَتْ شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنِّي أَشْتَكِي فَقَالَ " طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ " . قَالَتْ فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَئِذٍ يُصَلِّي إِلَى جَنْبِ الْبَيْتِ وَهُوَ يَقْرَأُ بِـ { الطُّورِ * وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ } .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) narrates: I submitted to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) that I was unwell. He (blessings and peace of Allah be upon him) graciously said: Perform the circumambulation riding behind the people. She says: So I performed the circumambulation, and at that time the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was offering prayer beside the Sacred House (the Ka'bah) and reciting Surah al-Tur (By the Mount and a Book Inscribed).
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کیا کہ مجھے تکلیف ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوار ہو کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو۔ فرماتی ہیں: پس میں نے طواف کیا اور اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خانۂ کعبہ کے پہلو میں نماز ادا فرما رہے تھے اور سورۂ طور (وَالطُّورِ * وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ) کی تلاوت فرما رہے تھے۔
