عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، - يَعْنِي ابْنَ بِلاَلٍ - عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَرَّ بِالسُّوقِ دَاخِلاً مِنْ بَعْضِ الْعَالِيَةِ وَالنَّاسُ كَنَفَتَيْهِ فَمَرَّ بِجَدْىٍ أَسَكَّ مَيِّتٍ فَتَنَاوَلَهُ فَأَخَذَ بِأُذُنِهِ ثُمَّ قَالَ " أَيُّكُمْ يُحِبُّ أَنَّ هَذَا لَهُ " . وَسَاقَ الْحَدِيثَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed through the market while entering from one of the villages near Madinah, with people on both his sides. He (blessings and peace of Allah be upon him) came across a dead kid (baby goat) with tiny ears, picked it up by its ear and said: 'Which of you would like to have this?' The narrator then related the full tradition.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے قریب کی بستیوں میں سے ایک بستی کی طرف سے داخل ہوتے ہوئے بازار سے گزرے اور لوگ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دائیں بائیں چل رہے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چھوٹے کان والی بکری کے ایک مردہ بچے کے پاس سے گزرے، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا کان پکڑ کر اٹھایا اور ارشاد فرمایا: تم میں سے کون اسے لینا چاہے گا؟ اور (راوی نے) پوری حدیث بیان کی۔
