راویNafi'
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يُرْدِفُ مَوْلاَةً لَهُ يُقَالُ لَهَا صَفِيَّةُ تُسَافِرُ مَعَهُ إِلَى مَكَّةَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nafi' (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) used to let his freed slave-woman named Hadrat Safiyyah ride behind him on his mount, and she would travel with him to Makkah al-Mukarramah.
اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنی ایک آزاد کردہ لونڈی کو جن کا نام صفیہ تھا، اپنے پیچھے سواری پر بٹھا کر مکہ مکرمہ لے جایا کرتے تھے۔
