عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، - رضى الله عنها - قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ كَانَ لَهَا أَجْرُ مَا أَنْفَقَتْ وَلِزَوْجِهَا أَجْرُ مَا اكْتَسَبَ وَلِخَازِنِهِ مِثْلُ ذَلِكَ لاَ يَنْقُصُ بَعْضُهُمْ أَجْرَ بَعْضٍ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When a woman spends from her husband's house without intent to cause damage, she shall have the reward of what she spent, and her husband shall have the reward for what he earned, and the treasurer shall have a similar reward. None of them shall diminish the reward of the other.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب عورت اپنے شوہر کے گھر سے بغیر فساد کی نیت کے خرچ کرے تو اسے اس خرچ کا ثواب ملے گا، اور شوہر کو کمائی کا ثواب ملے گا، اور خازن کو بھی اسی کے مثل ثواب ملے گا، ان میں سے کوئی ایک دوسرے کے ثواب میں کمی نہیں کرے گا۔
