عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّائِيُّ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، زَعَمَ أَنَّ رَجُلاً، مِنَ الأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ سَهْلُ بْنُ أَبِي حَثْمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَدَاهُ بِمِائَةٍ مِنْ إِبِلِ الصَّدَقَةِ - يَعْنِي دِيَةَ الأَنْصَارِيِّ الَّذِي قُتِلَ بِخَيْبَرَ .
انگریزی ترجمہ
Bashir ibn Yasar narrates that a man of the Ansar called Hadrat Sahl ibn Abi Hathmah (may Allah be well pleased with him) informed him that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave one hundred camels as blood-money from among the camels of sadaqah -- that is, the blood-money for the Ansari Companion who was slain at Khaybar.
اردو ترجمہ
حضرت بشیر بن یسار سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک صحابی جن کا نام حضرت سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھا، انہوں نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صدقے کے اونٹوں میں سے سو اونٹ بطور دیت عطا فرمائے، یعنی اس انصاری صحابی کی دیت جو خیبر میں شہید کیے گئے تھے۔
