عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، - قَالَ مُسَدَّدٌ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ، - عَنْ أَبِيهِ، - وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ أَوْ ثَعْلَبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ، - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " صَاعٌ مِنْ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ عَلَى كُلِّ اثْنَيْنِ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى أَمَّا غَنِيُّكُمْ فَيُزَكِّيهِ اللَّهُ وَأَمَّا فَقِيرُكُمْ فَيَرُدُّ اللَّهُ عَلَيْهِ أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهُ " . زَادَ سُلَيْمَانُ فِي حَدِيثِهِ غَنِيٍّ أَوْ فَقِيرٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Abi Su'ayr (may Allah be well pleased with him) narrates from his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'One sa' of wheat is due from every two persons -- young or old, free or slave, male or female. As for the rich among you, Allah shall purify him; and as for the poor among you, Allah shall return to him more than what he gave.' Sulayman added in his narration the words: 'rich or poor.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ابی صُعَیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر دو افراد پر گیہوں کا ایک صاع (لازم ہے) — چھوٹے ہوں یا بڑے، آزاد ہوں یا غلام، مرد ہوں یا عورت — تم میں جو غنی ہے اللہ تعالیٰ اسے پاک فرمائے گا — اور جو فقیر ہے اللہ تعالیٰ اسے اس سے زیادہ لوٹائے گا جتنا اس نے دیا ہے۔ سلیمان نے اپنی روایت میں «غنی یا فقیر» کے الفاظ کا اضافہ کیا ہے۔
