عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، وَيَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ إِلاَّ أَنَّهُ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَصْحَابَ الصَّدَقَةِ يَعْتَدُونَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَفَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ .
انگریزی ترجمہ
This hadith is narrated from Ayyub through another chain with the same meaning. In it: 'We said: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), the zakat collectors transgress.' Abu Dawud said: 'Abd al-Razzaq narrated it from Ma'mar as a marfu' hadith.
اردو ترجمہ
ایوب سے اسی سند سے اسی مضمون کی حدیث مروی ہے — اس میں ہے: ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! زکوٰۃ وصول کنندے زیادتی کرتے ہیں۔ ابوداود فرماتے ہیں: عبدالرزاق نے معمر سے اسے مرفوعاً روایت کیا ہے۔
