راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم فَقَالَ كَانَ يَمُدُّ مَدًّا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) was asked about the recitation of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He said: 'He used to elongate (the letters of madd) considerably.'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مد کو کھینچ کر پڑھتے تھے۔
