عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ لَيْسَ { ص } مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ فِيهَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'Surah Sad is not from the obligatory prostrations, yet I have seen the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prostrating in it.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: سورۃ ص عزائم سجود میں سے نہیں ہے — اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔
