عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَجُلاً، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ الطُّهُورُ فَدَعَا بِمَاءٍ فِي إِنَاءٍ فَغَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلاَثًا ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلاَثًا ثُمَّ غَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثَلاَثًا ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ فَأَدْخَلَ إِصْبَعَيْهِ السَّبَّاحَتَيْنِ فِي أُذُنَيْهِ وَمَسَحَ بِإِبْهَامَيْهِ عَلَى ظَاهِرِ أُذُنَيْهِ وَبِالسَّبَّاحَتَيْنِ بَاطِنَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلاَثًا ثَلاَثًا ثُمَّ قَالَ " هَكَذَا الْوُضُوءُ فَمَنْ زَادَ عَلَى هَذَا أَوْ نَقَصَ فَقَدْ أَسَاءَ وَظَلَمَ " . أَوْ " ظَلَمَ وَأَسَاءَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both) narrates that a man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and asked: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), how should ablution be performed?' He (blessings and peace of Allah be upon him) called for water in a vessel and washed his palms three times; then washed his blessed face three times; then washed his forearms three times; then wiped his blessed head and inserted his index fingers into his ears — wiping the outside of the ears with his thumbs and the inside with his index fingers; then washed his blessed feet three times each. He (blessings and peace of Allah be upon him) then stated: 'This is the (correct method of) ablution. Whoever does more or less than this has done wrong and transgressed' — or he said: 'transgressed and done wrong.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! وضو کس طرح کیا جائے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک برتن میں پانی منگوایا اور اپنی دونوں ہتھیلیاں تین بار دھوئیں، پھر چہرہ مبارک تین بار دھویا، پھر دونوں بازو تین بار دھوئے، پھر سر مبارک کا مسح فرمایا اور شہادت کی دونوں انگلیاں اپنے کانوں میں داخل فرمائیں — دونوں انگوٹھوں سے کانوں کے باہر کا اور شہادت کی انگلیوں سے اندر کا مسح فرمایا — پھر دونوں پاؤں مبارک تین تین بار دھوئے۔ پھر ارشاد فرمایا: وضو (کا طریقہ) یہی ہے، جس شخص نے اس پر زیادتی کی یا کمی کی تو اس نے برائی کی اور ظلم کیا — یا فرمایا: ظلم کیا اور برائی کی۔
