عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلاَثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً يُوتِرُ مِنْهَا بِخَمْسٍ، لاَ يَجْلِسُ فِي شَىْءٍ مِنَ الْخَمْسِ حَتَّى يَجْلِسَ فِي الآخِرَةِ فَيُسَلِّمَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ : رَوَاهُ ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ، نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would pray thirteen rak'ahs at night. He would make witr with five of them, not sitting in any of the five until the last one, where he would sit and give salam.' Abu Dawud said: Ibn Numayr narrated similarly from Hisham.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے — ان میں سے پانچ رکعتوں سے وتر پڑھتے — پانچ میں سے کسی رکعت میں نہیں بیٹھتے تھے سوائے آخری رکعت کے — اس میں بیٹھ کر سلام پھیرتے۔ ابوداود فرماتے ہیں: ابنِ نمیر نے ہشام سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
