عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، ح وَحَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، - وَهَذَا حَدِيثُ إِبْرَاهِيمَ - عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ - رضى الله عنها - عَنْ صَلاَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ لَهَا أَىُّ حِينٍ كَانَ يُصَلِّي قَالَتْ كَانَ إِذَا سَمِعَ الصُّرَاخَ قَامَ فَصَلَّى .
انگریزی ترجمہ
Masruq narrates: 'I asked Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) about the prayer of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). I asked her: At what time did he pray? She said: "When he heard the rooster crow, he would get up and pray."'
اردو ترجمہ
مسروق فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں پوچھا — میں نے ان سے کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کس وقت نماز پڑھتے تھے؟ فرمایا: جب مرغے کی آواز سنتے تو اٹھ کر نماز پڑھتے۔
