عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، - يَعْنِي الْمَرْوَزِيَّ - حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سِمَاكٍ الْحَنَفِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ أَوَّلُ الْمُزَّمِّلِ كَانُوا يَقُومُونَ نَحْوًا مِنْ قِيَامِهِمْ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ حَتَّى نَزَلَ آخِرُهَا وَكَانَ بَيْنَ أَوَّلِهَا وَآخِرِهَا سَنَةٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'When the beginning of Surah al-Muzzammil was revealed, the Companions used to stand in prayer similar to their standing in Ramadan, until its last portion was revealed. Between its beginning and end was (an interval of) one year.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جب سورۃ المزّمل کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں تو صحابہ رمضان کے قیام جیسا قیام کرتے تھے — یہاں تک کہ اس کا آخری حصہ نازل ہوا — اور اول اور آخر (کے نزول) کے درمیان ایک سال کا فاصلہ تھا۔
