عربی (اصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُقَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ الدُّؤَلِيِّ، قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ أَبِي ذَرٍّ قَالَ " يُصْبِحُ عَلَى كُلِّ سُلاَمَى مِنْ أَحَدِكُمْ فِي كُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ فَلَهُ بِكُلِّ صَلاَةٍ صَدَقَةٌ وَصِيَامٍ صَدَقَةٌ وَحَجٍّ صَدَقَةٌ وَتَسْبِيحٍ صَدَقَةٌ وَتَكْبِيرٍ صَدَقَةٌ وَتَحْمِيدٍ صَدَقَةٌ " . فَعَدَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ هَذِهِ الأَعْمَالِ الصَّالِحَةِ ثُمَّ قَالَ " يُجْزِئُ أَحَدَكُمْ مِنْ ذَلِكَ رَكْعَتَا الضُّحَى " .
انگریزی ترجمہ
Abu al-Aswad al-Du'ali narrates: 'While we were with Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him), he said: "Every morning, on every joint of each one of you, there is a charity due. For every prayer is charity, fasting is charity, Hajj is charity, tasbeeh is charity, takbeer is charity, tahmeed is charity." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) enumerated these righteous deeds, then said: "Two rak'ahs of Duha suffice each one of you for all of that."'
اردو ترجمہ
حضرت ابوالاسود دُؤلی فرماتے ہیں: ہم حضرت ابوذرّ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے پاس تھے — آپ نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کے ہر جوڑ پر ہر روز صبح صدقہ ہے — ہر نماز صدقہ ہے — روزہ صدقہ ہے — حج صدقہ ہے — تسبیح صدقہ ہے — تکبیر صدقہ ہے — تحمید صدقہ ہے — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان نیک اعمال میں سے شمار فرمائے — پھر ارشاد فرمایا: تم میں سے ہر ایک کے لیے ان سب کے بدلے چاشت (ضحیٰ) کی دو رکعتیں کافی ہیں۔
