عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ لاَ يَدَعُ أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلاَةِ الْغَدَاةِ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would never leave the four (rak'ahs) before Zuhr and the two rak'ahs before the dawn prayer.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر سے پہلے کی چار (رکعتیں) اور فجر سے پہلے کی دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔
