راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلاَتِكُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Set aside some of your prayers for your homes, and do not make them into graves."'
اردو ترجمہ
حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے گھروں میں بھی کچھ نمازیں پڑھا کرو اور انہیں قبریں نہ بناؤ۔
