عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنِ الدَّرَاوَرْدِيِّ، قَالَ وَذَكَرَ رَبِيعَةُ أَنَّ تَفْسِيرَ، حَدِيثِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " لاَ وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ " . أَنَّهُ الَّذِي يَتَوَضَّأُ وَيَغْتَسِلُ وَلاَ يَنْوِي وُضُوءًا لِلصَّلاَةِ وَلاَ غُسْلاً لِلْجَنَابَةِ .
انگریزی ترجمہ
Abdul-Aziz al-Darawardi narrates that Rabi'ah mentioned that the interpretation of the Noble Prophet's (blessings and peace of Allah be upon him) tradition — 'There is no ablution for one who does not mention the name of Allah upon it' — is that it refers to a person who performs ablution and bathes but does not intend the ablution for prayer nor the bath for purification from ritual impurity (janabah).
اردو ترجمہ
عبدالعزیز دراوردی بیان کرتے ہیں کہ ربیعہ نے ذکر کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث «لا وضوء لمن لم يذكر اسم الله عليه» (اس شخص کا وضو نہیں جس نے اللہ کا نام نہیں لیا) کی تفسیر یہ ہے کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جو وضو اور غسل تو کرے لیکن نماز کے لیے وضو اور جنابت سے پاکی کے لیے غسل کی نیت نہ کرے۔
