عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجَمَاهِرِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ نَرُدَّ عَلَى الإِمَامِ وَأَنْ نَتَحَابَّ وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَى بَعْضٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samurah (ibn Jundub, may Allah be well pleased with him) narrates: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) commanded us to respond to the imam, to love one another, and to give salam to one another.'
اردو ترجمہ
حضرت سمُرہ (بن جُندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم امام کو جواب دیں، آپس میں محبت رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔
