Arabic (Original)
حَدَّثَنَاإِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ، ثنايَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ثناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ خُثَيْمٍيُحَدِّثُ , عَنْبَعْضِوَلَدِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَدَخَلَ عَلَيْهِأَبُو بُرْدَةَ بْنُ أَبِي مُوسَى، فَحَدَّثَهُ بِأَحَادِيثَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَعَا عُمَرُ بِقَرَاطِيسَ وَدَوَاةٍ وَكَتَبَ أَحَادِيثَهُ، وَكَانَ فِيهَا حَدِيثٌ حَدَّثَهُ، قَالَ: سَمِعْتُأَبِييُحَدِّثُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" أُمَّتِي الأُمَّةُ الْمَرْحُومَةُ، جُعِلَ عَذَابُهَا فِي الدُّنْيَا، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ أُتِيَ بِأَهْلِ الأَدْيَانِ، فَأُعْطِيَ كُلُّ رَجُلٍ رَجُلا، فَقِيلَ: هَذَا فِدَاؤُكَ مِنَ النَّارِ".
English Translation
One of the sons of Talhah ibn Ubaydullah narrated: I was with Umar ibn Abd al-Aziz when Abu Burdah ibn Abi Musa entered upon him and narrated hadiths from his father from the Messenger of Allah (peace be upon him). Umar called for paper and ink and wrote down his hadiths. Among them was a hadith in which he said: I heard my father narrate, saying: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "My Ummah is the Ummah that has been shown mercy. Its punishment is in this world. On the Day of Resurrection, the people of other religions will be brought, and each man will be given a man, and it will be said: This is your ransom from the Fire."
Urdu Translation
طلحہ بن عبید اللہ کے کسی بیٹے نے بیان کیا میں عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس تھا کہ ان کے ہاں ابو بردہ بن ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور انہوں نے اپنے باپ کے واسطہ سے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے احادیث بیان کیں تو عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے کاغذ اور دوات منگوا کر ان احادیث کو لکھا اور ان احادیث میں یہ حدیث بھی تھی کہ ابو بردہ نے کہا، مجھے میرے باپ نے بیان کیا، انہوں نے کہا، میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے سنا:”میری امت پر اللہ کی رحمت ہے اس کا عذاب دنیا میں (فتنوں وغیرہ کی شکل میں) ہے جب قیامت کا دن ہوگا تو دیگر ادیان کو مانے والے لائے جائیں گے، اور اللہ تعالی ہر آدمی کو ایک (کافر) آدمی دیں گے اور ان سے کہا جائے گا یہ تیرے بدلے آگ میں جائے گا۔“[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بردة/حدیث: 63]
