Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ.
English Translation
Ahmad ibn Abdullah narrated to us, Abd al-Rahman ibn Mahdi narrated to us, from Malik ibn Anas, from Yahya ibn Sa'id, from Abu Bakr ibn Muhammad, from Abu Bakr ibn Abd al-Rahman, from Abu Hurayrah, from the Prophet (peace be upon him) - and he did not mention Umar ibn Abd al-Aziz [in the chain].
Urdu Translation
ہمیں حدیث بیان کی احمد بن عبداللہ نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی عبد الرحمن بن مہدی نے مالک بن انس سے، انہوں نے یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے ابوبکر بن محمد سے، انہوں نے ابو بکر بن عبدالرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کیا۔ اور ابو بکر بن محمد نے عمر بن عبد العزیز کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 42]
