Arabic (Original)
حَدَّثَنَابَيَانٌ الْحَضْرَمِيُّ، ثناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرٍو, عَنْيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْأَبِي بَكْرٍ، عَنْعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِعَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
English Translation
Bayan al-Hadrami narrated to us, Sufyan narrated to us, from Amr, from Yahya ibn Sa'id, from Abu Bakr, from Umar ibn Abd al-Aziz, from the Prophet (peace be upon him), a similar narration.
Urdu Translation
ہمیں حدیث بیان کی الحضرمی نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی سفیان نے عمرو سے، انہوں نے یحیٰی بن سعید سے، انہوں نے ابوبکر سے، انہوں نے عمر بن عبدالعزیز سے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے گزشتہ حدیث کی مانند روایت کیا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 39]
