Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ،وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ،وَمُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْخَيَّاطُ، قَالُوا: حَدَّثَنَاسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِابْنِ أَبِي سُوَيْدٍ، عَنْعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: زَعَمَتِ الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُخَوْلَةُ بِنْتُ حَكِيمٍامْرَأَةُ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ وَحَسَنٌ وَحُسَيْنٌ، فَقَالَ:" مَبْخَلَةٌ مَجْبَنَةٌ"، وَقَالَتْ مَرَّةً أُخْرَى: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" وَإِنَّكُمْ لَتُبَخِّلُونَ".
English Translation
Umar ibn Abd al-Aziz narrated: The righteous woman Khawlah bint Hakim, the wife of Uthman ibn Maz'un, claimed that the Prophet (peace be upon him) came out with Hasan and Husayn and said: "They [children] cause miserliness and cowardice." And on another occasion she said: I saw the Prophet (peace be upon him) saying: "And indeed you cause miserliness."
Urdu Translation
عثمان بن مظعون کی زوجہ محترمہ سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں، رسول اللهصلی اللہ علیہ وسلماور حسن و حسین رضی اللہ عنہما باہر تشریف لائے تو آپ نے فرمایا:”(اولاد) آدمی کے لیے بخل اور بزدلی کا باعث بنتی ہے۔“اور ایک مرتبہ انہوں نے بیان کیا تو کہا میں نے نی کریم صلى الله عليه وسلم کو دیکھا آپ فرما رہے تھے:”اور تم لوگ بخل سے کام لیتے ہو۔“[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن خولة/حدیث: 16]
