Arabic (Original)
حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي لُبَابَةَ، قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رضى الله عنها كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لاَ يَنَامُ حَتَّى يَقْرَأَ الزُّمَرَ وَبَنِي إِسْرَائِيلَ . أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ أَبُو لُبَابَةَ هَذَا اسْمُهُ مَرْوَانُ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ وَسَمِعَ مِنْ عَائِشَةَ سَمِعَ مِنْهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ .
English Translation
Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with him) said:“The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would not sleep until he recited Az-Zumar and Banu Isra’il.” Muhammad bin Ismail informed me: “This Hadrat Abu Lubabah’s (a narrator in the chain) name is Marwan, the freed slave of Abdur-Rahman bin Ziyad. He heard from Hadrat Aisha, and Hammad bin Zaid heard from him.”
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سورۃ الزمر اور سورۃ بنی اسرائیل جب تک پڑھ نہ لیتے سوتے نہ تھے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: مجھے محمد بن اسماعیل بخاری نے خبر دی ہے کہ حضرت ابولبابہ کا نام مروان ہے، اور یہ عبدالرحمٰن بن زیاد کے آزاد کردہ غلام ہیں، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا ہے اور ان ( حضرت ابولبابہ ) سے حماد بن زید نے سنا ہے۔
