Arabic (Original)
قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، نَحْوَهُ . وَقَدْ رُوِيَ عَنْ حُذَيْفَةَ، هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ أَنَّهُ صَلَّى بِاللَّيْلِ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَ الْحَدِيثَ .
English Translation
(Another similar narration) This Hadith has been narrated from Hadrat Hudhaifah :from another route: "That he performed Salat during the night with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)" and he mentioned the Hadith
Urdu Translation
اس سند سے بھی شعبہ سے اسی طرح مروی ہے۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث دوسری سندوں سے بھی مروی ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز تہجد پڑھی، پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔
