Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، كُلُّهُمْ يُخْبِرُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلاَءَ " . قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَابِ عَنْ حُذَيْفَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَسَمُرَةَ وَأَبِي ذَرٍّ وَعَائِشَةَ وَهُبَيْبِ بْنِ مُغْفِلٍ . وَحَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "On the day of judgement, Allah will not look at one who arrogantly drags his garment. [Abu 'Eisa said:] There are narrations on this topic from Hadrat Hudhaifah, Abu Sa'eed, Hadrat Abu Hurairah, Hadrat Samurah, Hadrat Abu Dharr, Hadrat 'Aishah and Hubaib bin Mughfil. The Hadith of Hadrat Ibn 'Umar is Hasan Sahih
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے گا جس نے تکبر سے اپنا تہ بند گھیسٹا“ ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- حضرت ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں حضرت حذیفہ، حضرت ابو سعید خدری، حضرت ابوہریرہ، سمرہ، حضرت ابوذر، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ اور وہیب بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
