Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ " . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ لاَ يَصِحُّ لأَنَّ الزُّهْرِيَّ لَمْ يَسْمَعْ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ أَبِي سَلَمَةَ . قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدًا يَقُولُ رَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْهُمْ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ وَابْنُ أَبِي عَتِيقٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . قَالَ مُحَمَّدٌ وَالْحَدِيثُ هُوَ هَذَا .
English Translation
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no vow in disobedience, and its atonement is the atonement of an oath." Imam Tirmidhi (upon him be mercy) states: This hadith is not sound because al-Zuhri did not hear this hadith from Abu Salamah. I heard Muhammad (ibn Isma'il al-Bukhari, upon him be mercy) say that more than one narrator, among them Musa ibn 'Uqbah and Ibn Abi 'Atiq, narrated it from al-Zuhri via Sulayman ibn Arqam from Yahya ibn Abi Kathir from Abu Salamah from 'A'ishah from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Muhammad (ibn Isma'il, upon him be mercy) said: The hadith is this one. In this chapter there are also narrations from Hadrat Ibn 'Umar, Hadrat Jabir, and Hadrat 'Imran ibn Husayn (may Allah be well pleased with them).
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "معصیت کے کاموں میں نذر نہیں ہے، اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے"۔ امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: یہ حدیث صحیح نہیں ہے، اس لیے کہ زہری نے یہ حدیث حضرت ابوسلمہ سے نہیں سنی ہے۔ میں نے (امام) محمد (بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) کو فرماتے سنا کہ اس حدیث کو کئی لوگوں نے روایت کیا ہے، جن میں موسیٰ بن عقبہ اور ابن ابی عتیق ہیں، ان دونوں نے زہری سے بطریق سلیمان بن ارقم عن یحییٰ بن ابی کثیر عن ابی سلمہ عن حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ عن النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روایت کی ہے۔ محمد (بن اسماعیل بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) فرماتے ہیں: حدیث یہی ہے۔ اس باب میں حضرت ابن عمر، حضرت جابر اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
