Arabic (Original)
888 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، أبنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا حُسَيْنُ الْمُعَلِّمُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ مِنَ الْخَيْرِ»
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "None of you truly believes until I am more beloved to him than his child, his parent, and all of mankind." This is narrated in Sahih al-Bukhari.
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک اللہ کے نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے اسی طرح خیر و بھلائی پسند نہ کرے جس طرح اپنے لیے کرتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 888]
