Arabic (Original)
802 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا الشَّيْخُ الصَّالِحُ أَبُو الْعَبَّاسِ، أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَانَاجٍ الْإِصْطَخْرِيُّ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ وَثَلَاثِ مِائَةٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمُنْذِرُ الْقَزَّازُ الْبَصْرِيُّ، نا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ الْعُقَيْلِيُّ، نا أَبُو الرَّحَّالٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا أَكْرَمَ شَابٌّ شَيْخًا لِسِنِّهِ إِلَّا قَيَّضَ اللَّهُ لَهُ مَنْ يُكْرِمُهُ عِنْدَ سِنِّهِ»
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The best row is the first row."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو نوجوان کسی بوڑھے شخص کی اس کی عمر کی وجہ سے عزت کرے گا اللہ اس کے بڑھاپے میں اس کے لیے ایسا شخص مقرر فرما دے گا جو اس کی عزت کرے گا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 802]
