Arabic (Original)
762 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا حُصَيْنُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ , عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا جَاءَ بِكَ؟»، قُلْتُ: جِئْتُ لِأُسْلِمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: فَبَسَطَ لِي رِدَاءَهُ، وَقَالَ: «إِذَا أَتَاكُمْ كَرِيمُ قَوْمٍ فَأَكْرِمُوهُ»
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) was asked: What is the best deed? He said: "Faith in Allah." He was asked: Then what? He said: "Jihad in the cause of Allah." He was asked: Then what? He said: "An accepted Hajj."
Urdu Translation
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا تو آپ نے فرمایا:”کیسے آنا ہوا؟“میں نے کہا: اللہ کے رسول! اسلام قبول کرنے آیا ہوں۔ کہتے ہیں کہ آپ نے میرے لیے اپنی چادر بچھا دی اور فرمایا:”جب تمہارے پاس کسی قوم کا کوئی معزز شخص آئے تو اس کی عزت کرو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 762]
