Arabic (Original)
724 - وأنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْبَارِيُّ، نا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمِسْوَرِ نا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، نا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، نا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى رَبِّكُمْ قَبْلَ أَنْ تَمُوتُوا، وَبَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ الصَّالِحَةِ قَبْلَ أَنْ تُشْغَلُوا، وَصِلُوا الَّذِي بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ بِكَثْرَةِ ذِكْرِكُمْ لَهُ وَبِكَثْرَةِ الصَّدَقَةِ فِي السِّرِّ وَالْعَلَانِيَةِ تُنْصَرُوا وَتُؤْجَرُوا وَتُرْزَقُوا»مُخْتَصَرٌ
English Translation
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said on the pulpit: "O people, repent to your Lord before you die, hasten to do righteous deeds before you become preoccupied, and strengthen the bond between you and Him by remembering Him frequently and by giving charity openly and secretly; you will be helped, rewarded, and provided for." This is a shortened version.
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے منبر پر فرمایا:”اے لوگو! مرنے سے پہلے اپنے رب کی طرف رجوع کر لو اور مصروف ہونے سے پہلے جلدی جلدی نیک اعمال کر لو اور اس کا کثرت سے ذکر کر کے اور ظاہری اور پوشیدہ طور پر صدقہ کر کے اپنے اس تعلق کو مضبوط کر لو جو تمہارے اور اس کے درمیان ہے، تمہاری مدد کی جائے گی، تمہیں اجر دیا جائے گا اور تمہیں روزی ملے گی۔“یہ حدیث مختصر ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 724]
