Arabic (Original)
64 - أَخْبَرَنَا الْقَاضِي أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْمُنْتَصِرِ الْأَشْتِيخَنِيُّ، قَدِمَ عَلَيْنَا مِنْ خُرَاسَانَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْبُخَارِيُّ الزَّاهِدُ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَبُو ذَرٍّ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ مَالِكٍ التِّرْمِذِيُّ بِإِسْنَادِهِ الْمُقَدَّمِ ذِكْرُهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ ذَلِكَ فِي خُطْبَتِهِ الْمُقَدَّمِ ذِكْرُهَا
English Translation
Abu Hatim Muhammad ibn 'Umar said: Abu Dharr Ahmad ibn 'Abdullah ibn Malik al-Tirmidhi narrated to us with his chain which was previously mentioned, that the Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned this saying in his sermon.
Urdu Translation
ابوحاتم محمد بن عمر کہتے ہیں کہ ہمیں ابوذر احمد بن عبداللہ بن مالک ترمذی نے اپنی اس سند کے ساتھ بیان کیا جس کا ذکر گزر چکا ہے انہوں نے کہا: کہ بے شک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ بات اپنے خطبہ میں ارشاد فرمائی تھی جس کا ذکر پہلے ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔[مسند الشهاب/حدیث: 64]
