Arabic (Original)
609 - أنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، بِمَكَّةَ، أنا أَبُو سُلَيْمَانَ حَمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَطَّابِيُّ نا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْمِسْوَرِ، نا أَبُو نُعَيْمٍ، نا شَرِيكُ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ قَيْسٍ , عَنْ مُسْتَوْرِدٍ الْفِهْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَذْهَبُ الصَّالِحُونَ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ وَتَبْقَى حُثَالَةٌ كَحُثَالَةِ الشَّعِيرِ لَا يُبَالِي اللَّهُ تَعَالَى بِهِمْ»
English Translation
Mustawrid al-Fihri (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The righteous will depart one after another, and only the dregs will remain, like the dregs of barley, and Allah, the Exalted, will pay no attention to them."
Urdu Translation
سیدنا مستورد فہری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نیک لوگ ایک ایک کر کے اٹھتے چلے جائیں گے اور جو یا کھجور کے بھوسے کی مانند ردی قسم کے لوگ باقی رہ جائیں گے، اللہ ان کی کچھ پروا نہیں کرے گا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 609]
