Arabic (Original)
460 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، نا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكِ بْنِ الْفَضْلِ، نا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، نا زَائِدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ أَبِي الْيَسَرِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ أَظَلَّهُ اللَّهُ فِي ظِلِّهِ يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّهُ»قَالَ: فَبَصَقَ أَبُو الْيُسْرِ فِي صَحِيفَتِهِ وَقَالَ لِغَرِيمِهِ: اذْهَبْ فَهُوَ لَكَ وَذُكِرَ أَنَّهُ كَانَ مُعْسِرًا
English Translation
Whoever grants respite to a debtor in hardship or waives his debt, Allah will shade him on the Day when there will be no shade except His.
Urdu Translation
سیدنا ابوالیسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے کسی تنگدست کو مہلت دی یا اسے معاف کر دیا اللہ اسے اپنا سایہ نصیب فرمائے گا جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔“راوی کہتا ہے: پھر ابوالیسر نے اپنے رجسٹر پر تھوکا (اور مقروض کا نام مٹا دیا) اور اپنے مقروض سے کہا: جا، وہ تیرے لیے ہے (یعنی تیرا قرض معاف کیا) اور راوی نے ذکر کیا کہ بے شک وہ مقروض شخص تنگدست تھا۔[مسند الشهاب/حدیث: 460]
