Arabic (Original)
19 - وَأَنَاهُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ النَّحَّاسِ، ثنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ، هُوَ ابْنُ فَهْدٍ، ثنا أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدِّينُ النَّصِيحَةُ». قِيلَ: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: «لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ»
English Translation
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Religion is sincere counsel." It was asked: "For whom, O Messenger of Allah?" He said: "For Allah, for His Messenger, for His Book, for the leaders of the Muslims, and for their common people."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دین خیر خواہی (کا نام) ہے۔“عرض کیا گیا:”اللہ کے رسول! کس کے لیے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کے لیے، اس کے رسول کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، مسلمانوں کے آئمہ و حکام اور عام مسلمانوں کے لیے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 19]
