Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، ثنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ أَيُّوبَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الدِّينُ النَّصِيحَةُ، الدِّينُ النَّصِيحَةُ»، قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: «لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِنَبِيِّهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ»
English Translation
Tamim al-Dari (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Religion is sincere counsel. Religion is sincere counsel." They asked: "For whom, O Messenger of Allah?" He said: "For Allah, for His Book, for His Prophet, for the leaders of the Muslims, and for their common people."
Urdu Translation
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دین خیر خواہی (کا نام) ہے، دین خیر خواہی (کا نام) ہے۔“صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کس کے لیے؟ فرمایا:”اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے نبی کے لیے، مسلمانوں کے آئمہ و حکام اور عام مسلمانوں کے لیے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 17]
