Arabic (Original)
1177 - وأنا ابْنُ السِّمْسَارِ، أنا أَبُو زَيْدٍ، نا الْفَرَبْرِيُّ، أنا الْبُخَارِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أنا سُفْيَانُ، عَنْ أَشْعَثَ، بِإِسْنَادِهِ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَفِيهِ: «يَا عَائِشَةُ انْظُرْنَ مَنْ إِخْوَانُكُنَّ، فَإِنَّمَا الرَّضَاعَةُ مِنَ الْمَجَاعَةِ»
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated from the Messenger of Allah (peace be upon him) the same hadith.
Urdu Translation
یہ روایت اشعث سے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی مروی ہے انہوں نے اسے بیان کیا اور اس میں یوں ہے:”عائشہ! دیکھ لیا کرو کہ کون تمہارے (رضاعی) بھائی ہیں کیونکہ رضاعت تو بھوک (میں دودھ پینے) سے ہوتی ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1177]
