Arabic (Original)
1118 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ الْفَقِيهُ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ عِنْدَ لِسَانِ كُلِّ قَائِلٍ فَاتَّقَى اللَّهَ امْرُؤٌ وَعَلِمَ مَا يَقُولُ»
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah does not look at your appearances or your wealth, but He looks at your hearts and your deeds."
Urdu Translation
عمر بن ذر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک اللہ ہر بات کرنے والے کی زبان کے پاس ہوتا ہے لہٰذا بندے کو اللہ سے ڈرنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1118]
