Arabic (Original)
1009 - حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْكِرَامِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ، ثنا حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ أَبُو مِحْصَنٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، ثنا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابَقَ رَجُلًا فَسَبَقَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسُّرَ بِذَلِكَ الْمُسْلِمُونَ، ثُمَّ قَالَ الرَّجُلُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعُودَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: نَعَمْ فَسَابَقَهُ فَسَبَقَهُ الرَّجُلُ، فَكَرِهَ ذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَرِهَهُ أَصْحَابُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ لَا يَرْتَفِعَ شَيْءٌ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا وَضَعَهُ»
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) raced a man and outran him, which pleased the Muslims. Then the man asked to race again, and the Prophet agreed, but this time the man won. The Prophet (peace be upon him) and his Companions disliked that, so the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "It is a right upon Allah that nothing in this world rises except that He brings it down."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک آدمی سے دوڑ لگائی تو نبیصلی اللہ علیہ وسلماس سے آگے نکل گئے اس پر مسلمان بڑے خوش ہوئے پھر اس آدمی نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا: اللہ کے رسول! دوبارہ (دوڑ لگائیں) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں۔“چنانچہ آپ نے اس کے ساتھ (دوبارہ) دوڑ لگائی تو وہ آدمی آپ سے آگے نکل گیا، پس آپ کو اور آپ کے صحابہ کو یہ بات ناگوار گزری پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک اللہ کا دستور ہے کہ دنیا کی جس چیز کو وہ عروج دیتا ہے اسے پست بھی کرتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1009]
